178 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 178
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَضَامُّونَ فِي رُؤْيَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ ، قَالُوا: لَا، قَالَ: فَكَذَلِكَ لَا تَضَامُّونَ فِي رُؤْيَةِ رَبِّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں چودھویں رات کو چاند دیکھنے میں مشقت ہوتی ہے ؟ صحابہ نے کہا: جی نہیں، فرمایا: اسی طرح قیامت کے دن تمہیں اپنے رب کی زیارت میں کوئی مشکل نہیں ہو گی
Hadith in English
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'Do you crowd one another in order to see the moon on the night when it is full?' They said: 'No.' He said: 'And you will not crowd one another in order to see your Lord on the Day of Resurrection.' .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 178 Arabic reference : Book 1, Hadith 183
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۲۴۸۰)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاذان ۱۲۹ (۸۰۶)، الرقاق ۵۲ (۶۵۷۳)، التوحید ۲۴ (۴۷۳۷)، صحیح مسلم/الإیمان ۸۱ (۱۸۳) الزھد ۱ (۲۹۶۸)، سنن ابی داود/السنة ۲۰ (۴۷۲۹)، سنن الترمذی/صفة الجنة ۱۶ (۲۵۵۴)، سنن الدارمی/الرقاق ۸۱ (۲۸۴۳)