1725 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1725
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَلَّمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعہ کے دن بہت ہی کم روزہ چھوڑتے ہوئے دیکھا ۱؎ ( جمعہ کے دن روزہ رکھنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت تھی، اور خاص کر جمعہ کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت امت کے لیے ہے ) ۔
Hadith in English
It was narrated that ‘Abdullah bin Mas’ud said: “I rarely saw the Messenger of Allah (ﷺ) not fasting on a Friday.” .
English reference : Vol. 1, Book 7, Hadith 1725 Arabic reference : Book 7, Hadith 1796
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Fasting
- Takhreej سنن ابی داود/الصوم ۶۸ (۲۴۵۰)، سنن الترمذی/الصوم ۴۱ (۷۴۲)، سنن النسائی/الکبری/الصوم۹۰ (۲۷۵۸)،(تحفة الأشراف:۹۲۰۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۴۰۶)