1694 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1694
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ ، قُلْتُ: كَمْ بَيْنَهُمَا؟، قَالَ: قَدْرُ قِرَاءَةِ خَمْسِينَ آيَةً .
Hadith in Urdu
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سحری کھائی پھر ہم نماز کے لیے کھڑے ہوئے۔ انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے زید رضی اللہ عنہ سے پوچھا: سحری اور نماز کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ کہا: پچاس آیتیں پڑھنے کی مقدار ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Anas bin Malik that Zaid bin Thabit said: “We ate Suhur with the Messenger of Allah (ﷺ) then we got up to perform prayer.” I said: “How long was there between the two?” He said: “As long as it takes to recite fifty Verses.” .
English reference : Vol. 1, Book 7, Hadith 1694 Arabic reference : Book 7, Hadith 1764
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Fasting
- Takhreej صحیح البخاری/المواقیت ۲۷ (۵۷۵)، الصوم ۱۹ (۱۹۲۱)، صحیح مسلم/الصوم ۹ (۱۰۹۷)، سنن الترمذی/الصوم ۱۴ (۷۰۳،۷۰۴)، سنن النسائی/الصوم ۱۱ (۲۱۵۷)،(تحفة الأشراف:۳۶۹۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۸۲،۱۸۵،۸۶ا،۱۸۸،۱۹۲، سنن الدارمی/الصوم ۸ (۱۷۳۷)