167 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 167
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّة، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: وَذَكَرَ الْخَوَارِجَ، فَقَالَ: فِيهِمْ رَجُلٌ مُخْدَجُ الْيَدِ، أَوْ مُودَنُ الْيَدِ، أَوْ مَثْدَنُ الْيَدِ، وَلَوْلَا أَنْ تَبْطَرُوا لَحَدَّثْتُكُمْ بِمَا وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ يَقْتُلُونَهُمْ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِي، وَرَبِّ الْكَعْبَةِ ثَلاثَ مَرَّاتٍ.
Hadith in Urdu
علی رضی اللہ عنہ نے خوارج کا ذکر کیا، اور ذکر کرتے ہوئے کہا: ان میں ایک آدمی ناقص ہاتھ کا ہے ۱؎، اور اگر مجھے ڈر نہ ہوتا کہ تم خوشی سے اترانے لگو گے تو میں تمہیں ضرور بتاتا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کی زبان سے ان کے قاتلین کے لیے کس ثواب اور انعام و اکرام کا وعدہ فرمایا ہے، میں نے کہا: کیا آپ نے یہ بات محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے؟ کہا: ہاں، کعبہ کے رب کی قسم! ( ضرور سنی ہے ) ، اسے تین مرتبہ کہا۔
Hadith in English
Ubaidah narrated from 'Ali bin Abu Talib,: That he mentioned the Khawarij, and said: Among them there will be a man with a defective hand, or a short hand, or small hand. If you were to exercise restraint (i.e., not become overjoyed), I would tell you of what Allah has promised upon the lips of Muhammed for those who kill them. I ('Ubaidah) said: Did you hear that from Muhammed? He said: Yes, by the Lord of the Ka'bah!' - three times. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 167 Arabic reference : Book 1, Hadith 172
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej صحیح مسلم/الزکاة ۴۸ (۱۰۶۶)، سنن ابی داود/السنة ۳۱ (۴۷۶۳)، (تحفة الأشراف: ۱۰۲۳۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/ ۱۳، ۶۵، ۸۳، ۹۵، ۱۱۳، ۱۲۲ ۱۴۴ ۱۴۵)