1654 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1654
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلَالَ فَصُومُوا، وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ ، قَالَ: وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَصُومُ قَبْلَ الْهِلَالِ بِيَوْمٍ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم چاند دیکھ لو تو روزہ رکھو، اور چاند دیکھ کر ہی روزہ توڑا کرو، اور اگر چاند بادل کی وجہ سے مشتبہ ہو جائے تو تیس دن کی تعداد پوری کرو ۱؎۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما چاند نکلنے کے ایک روز پہلے سے ہی روزہ رکھنا شروع کر دیتے تھے۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘When you see the new crescent, fast, and when you see it, stop fasting. If it is cloudy then calculate it (as thirty days).” Ibn ‘Umar used to fast one day before the new crescent was seen. .
English reference : Vol. 1, Book 7, Hadith 1654 Arabic reference : Book 7, Hadith 1723
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Fasting
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۶۸۰۴)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ۵ (۱۹۰۰)،۱۱ (۱۹۰۸)، صحیح مسلم/الصوم ۲ (۱۰۸۱)، سنن ابی داود/الصوم ۴ (۲۳۲۰)، سنن النسائی/الصوم ۷ (۲۱۲۲)، موطا امام مالک/الصیام ۱ (۱)مسند احمد (۲/۵،۵/۵،۱۳،۶۳،۱۴۵)، سنن الدارمی/الصوم ۲ (۱۷۲۶)