16 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 16
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللَّهِ أَنْ يُصَلِّينَ فِي الْمَسْجِدِ ، فَقَالَ ابْنٌ لَهُ: إِنَّا لَنَمْنَعُهُنَّ، فَقَالَ: فَغَضِبَ غَضَبًا شَدِيدًا، وَقَالَ: إِنِّي أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّكَ تَقُولُ: إِنَّا لَنَمْنَعُهُنَّ؟.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ کی بندیوں ( عورتوں ) کو مسجد میں نماز پڑھنے سے نہ روکو ، تو ان کے ایک بیٹے نے ان سے کہا: ہم تو انہیں ضرور روکیں گے، یہ سن کر ابن عمر رضی اللہ عنہما سخت ناراض ہوئے اور بولے: میں تم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کر رہا ہوں اور تم کہتے ہو کہ ہم انہیں ضرور روکیں گے؟ ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (ﷺ) said: Do not prevent the female slaves of Allah from praying in the mosque. A son of his said: We will indeed prevent them! He got very angry and said: I tell you a Hadith from the Messenger of Allah (ﷺ) and you say, we will indeed prevent them?! .
Arabic/English book reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 16
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej صحیح البخاری/الأذان ۱۶۶ (۸۷۳)، والنکاح ۱۱۷ (۵۲۳۸)، (تحفة الأشراف: ۶۹۴۳)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصلاة ۳۰ (۴۴۲)، سنن ابی داود/الصلاة ۵۳ (۵۶۶)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۸۳ (۵۷۰)، سنن النسائی/المساجد ۱۵ (۷۰۷)، موطا امام مالک/القبلة ۶ (۱۲)، مسند احمد (۲/۷، ۱۵۱)، سنن الدارمی/الصلاة ۵۷ (۱۳۱۴)