1458 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1458
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ نُغَسِّلُ ابْنَتَهُ أُمَّ كُلْثُومٍ، فَقَالَ: اغْسِلْنَهَا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ، إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَاجْعَلْنَ فِي الْآخِرَةِ كَافُورًا أَوْ شَيْئًا مِنْ كَافُورٍ، فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِي ، فَلَمَّا فَرَغْنَا آذَنَّاهُ، فَأَلْقَى إِلَيْنَا حَقْوَهُ، وَقَالَ: أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے، ہم آپ کی بیٹی ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو غسل دے رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہیں تین بار، یا پانچ بار، یا اس سے زیادہ اگر تم مناسب سمجھو تو پانی اور بیری کے پتے سے غسل دو ۱؎، اور اخیر بار کے غسل میں کافور یا کہا: تھوڑا سا کافور ملا لو، جب تم غسل سے فارغ ہو جاؤ تو مجھے خبر کرو ، لہٰذا جب ہم غسل سے فارغ ہوئے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر کی، آپ نے اپنا تہبند ہماری طرف پھینکا اور فرمایا: اسے جسم سے متصل کفن میں سب سے نیچے رکھو ۲؎۔
Hadith in English
Muhammad bin Sirin narrated that Umm ‘Atiyyah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) entered upon us when we were washing his daughter Umm Kulthum. He said: ‘Wash her three or five times, or more than that if you think you need to, with water and lote leaves, and put camphor or a little camphor in (the water) for the last washing. When you have finished, call for me.’ When we finished, we called him, and he gave his waist-wrapper to us and said: ‘Shroud her with it.’” .
English reference : Vol. 1, Book 6, Hadith 1458 Arabic reference : Book 6, Hadith 1525
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters Regarding Funerals
- Takhreej صحیح البخاری/الوضوء ۳۱ (۱۶۷)، الجنائز ۸ (۱۲۵۳)،۹ (۱۲۵۴)،۱۰ (۱۲۵۵)،۱۱ (۱۲۵۶)،۱۲ (۱۲۵۷)،۱۳ (۱۲۵۸)،۱۴ (۱۲۶۰)،۱۵ (۱۲۶۱)،۱۶ (۱۲۶۲)،۱۷ (۱۲۶۳)، صحیح مسلم/الجنائز ۱۲ (۹۳۹)، سنن ابی داود/الجنائز ۳۳ (۳۱۴۶۳۱۴۲)، سنن النسائی/الجنائز ۲۸ (۱۸۸۲)،۳۰ (۱۸۸۴)،۳۶ (۱۸۹۵)،(تحفة الأشراف:۱۸۰۹۴)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الجنائز ۱۵ (۹۹۰)، موطا امام مالک/الجنائز ۱ (۲)، مسند احمد (۶/۴۰۷،۴۰۸،۵/۸۴،۸۵،۴۰۷)