142 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 142
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، نَبَّأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْحَسَنِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ وَأَحِبَّ مَنْ يُحِبُّهُ ، قَالَ: وَضَمَّهُ إِلَى صَدْرِهِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر، اور اس سے بھی محبت کر جو اس سے محبت کرے ۱؎۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ یہ فرما کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اپنے سینے سے لگا لیا۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Hurairah that: The Prophet said to Hasan: O Allah, I love him, so love him and love those who love him. He said: And he hugged him to his chest. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 142 Arabic reference : Book 1, Hadith 147
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej «صحیح البخاری/البیوع ۴۹ (۲۱۲۲)، اللباس ۶۰ (۵۸۸۴)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۸ (۲۴۲۱)، (تحفة الأشراف: ۱۴۶۳۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۴۹، ۳۳۱)