1371 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1371
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى اللَّيْثِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ، فَرَأَى حَبْلًا مَمْدُودًا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْحَبْلُ؟ ، قَالُوا لِزَيْنَبَ: تُصَلِّي فِيهِ، فَإِذَا فَتَرَتْ تَعَلَّقَتْ بِهِ، فَقَالَ: حُلُّوهُ حُلُّوهُ لِيُصَلِّ أَحَدُكُمْ نَشَاطَهُ، فَإِذَا فَتَرَ فَلْيَقْعُدْ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے، تو دو ستونوں کے درمیان ایک رسی تنی ہوئی دیکھی، پوچھا یہ رسی کیسی ہے؟ لوگوں نے کہا: زینب کی ہے، وہ یہاں نماز پڑھتی ہیں، جب تھک جاتی ہیں تو اسی رسی سے لٹک جاتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے کھول دو، اسے کھول دو، تم میں سے نماز پڑھنے والے کو نماز اپنی نشاط اور چستی میں پڑھنی چاہیئے، اور جب تھک جائے تو بیٹھ رہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) entered the mosque and saw a rope tied between two pillars. He said, “What is this rope?” They said: “It belongs to Zainab. She prays here and when she gets tired she holds on to it.” He said: “Untie it, untie it; let any one of you pray when he has energy, if he gets tired let him sit down.” .
English reference : Vol. 1, Book 5, Hadith 1371 Arabic reference : Book 5, Hadith 1433
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
- Takhreej صحیح البخاری/التہجد ۱۸ (۱۱۵۰)، صحیح مسلم/المسافرین ۳۲ (۷۸۴)، سنن النسائی/قیام اللیل ۱۵ (۱۶۴۴)،(تحفة الأشراف:۱۰۳۳)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ۳۰۸ (۱۳۱۱)، مسند احمد (۳/۱۰۱،۱۸۴،۲۰۴،۲۵۶)