124 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 124
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَهَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: يَا عُرْوَةُ كَانَ أَبَوَاكَ مِنْ الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ سورة آل عمران آية 172: أَبُو بَكْرٍ وَالزُّبَيْرُ .
Hadith in Urdu
مجھ سے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: عروہ! تمہارے نانا ( ابوبکر ) اور والد ( زبیر ) ان لوگوں میں سے ہیں جن کے بارے میں یہ آیت کریمہ نازل ہوئی: «الذين استجابوا لله والرسول من بعد ما أصابهم القرح» جن لوگوں نے زخمی ہونے کے باوجود اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر لبیک کہا ( سورة آل عمران: 172 ) ، یعنی ابوبکر اور زبیر بن عوام رضی اللہ عنہما۔
Hadith in English
It was narrated from Hisham bin 'Urwah that his father said: ''Aishah said to me: 'O 'Urwah, your two fathers were of those who answered (the Call of) Allah and the Messenger (Muhammed) after being wounded, (they were) Abu Bakr and Zubair.'' .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 124 Arabic reference : Book 1, Hadith 129
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۶۹۳۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المغازي ۱۶ (۴۰۷۷)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۶ (۲۴۱۸)، مسند احمد (۱/۱۶۴، ۱۶۶)