1229 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1229
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا قُطْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يُصَلِّي جَالِسًا، فَقَالَ: صَلَاةُ الْجَالِسِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے اس وقت وہ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی نماز کے مقابلے میں ( ثواب میں ) آدھی ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr that the Prophet (ﷺ) passed by him when he was praying sitting down. He said: “The prayer of one who sits down is equivalent to half of the prayer of one who stands.” .
English reference : Vol. 1, Book 5, Hadith 1229 Arabic reference : Book 5, Hadith 1287
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۸۸۳۷)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ۱۶ ۷۳۵)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۷۹ (۹۵۰)، سنن النسائی/قیام اللیل ۱۸ (۱۶۶۰)، موطا امام مالک/صلاة الجماعة ۶ (۱۹)، مسند احمد (۲/۱۶۲)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۰۸ (۱۴۲۴)