1215 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1215
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَأَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، قَالَ: سَلَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثِ رَكَعَاتٍ مِنَ الْعَصْرِ، ثُمَّ قَامَ فَدَخَلَ الْحُجْرَةَ ، فَقَامَ الْخِرْبَاقُ رَجُلٌ بَسِيطُ الْيَدَيْنِ، فَنَادَى: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ فَخَرَجَ مُغْضَبًا يَجُرُّ إِزَارَهُ، فَسَأَلَ، فَأُخْبِرَ، فَصَلَّى تِلْكَ الرَّكْعَةَ الَّتِي كَانَ تَرَكَ، ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عصر میں تین ہی رکعت پر سلام پھیر دیا، پھر اٹھے اور حجرہ میں تشریف لے گئے، تو لمبے ہاتھوں والے خرباق ( رضی اللہ عنہ ) کھڑے ہوئے اور پکارا: اللہ کے رسول! کیا نماز کم ہو گئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم غصہ کی حالت میں اپنا تہبند گھسیٹتے ہوئے نکلے، اور لوگوں سے پوچھا، تو اس کے بارے میں آپ کو خبر دی گئی، تو آپ نے چھوٹی ہوئی ایک رکعت پڑھائی، پھر سلام پھیرا، پھر دو سجدے کئے، پھر سلام پھیرا۔
Hadith in English
It was narrated that ‘Imran bin Husain said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said the Salam after three Rak’ah for ‘Asr, then he stood up and went into the apartment. Khirbaq, a man with big hands, stood up and called out: ‘O Messenger of Allah! Has the prayer been shortened?’ He came out angrily, dragging his lower garment, and asked about it, and was told (what had happened). So he performed the Rak’ah that he had omitted, then he said the Salam, then he prostrated twice and said the Salam again.” .
English reference : Vol. 1, Book 5, Hadith 1215 Arabic reference : Book 5, Hadith 1272
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
- Takhreej صحیح مسلم/المساجد ۱۹ (۵۷۴)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۰۲ (۱۰۱۸)، سنن النسائی/السہو ۲۳ (۱۲۳۸)،(تحفة الأشراف:۱۰۸۸۲)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصلاة ۱۷۴ (۳۹۵)، مسند احمد (۴/۴۲۷،۴۳۱،۴۴۰،۵/۱۱۰)