6-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 6
حدیث نمبر 735
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا ۔...
Hadith No: 735
It was narrated that 'Umar bin Khattab said: I heard the Messenger of Allah say: 'Whoever builds a mosque in which the Name of Allah is mentioned, Allah will build a house for him in Paradise.'
حدیث نمبر 736
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس شخص نے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی و رضا جوئی کے لیے مسجد بنوائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ویسا ہی گھر بنائے گا ۱؎۔...
Hadith No: 736
It was narrated that 'Uthman bin 'Affan said: I heard the Messenger of Allah say: 'Whoever builds a mosque for the sake of Allah, Allah will build something similar for him in Paradise.'
حدیث نمبر 737
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے لیے خالص اپنے مال سے مسجد بنوائی، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا ۔...
Hadith No: 737
It was narrated that 'Ali bin Abu Talib said: The Messenger of Allah said: 'Whoever builds a mosque for the sake of Allah (from his own wealth), Allah will build a house for him in Paradise.'
حدیث نمبر 738
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے پرندے کے گھونسلے کے برابر یا اس سے بھی چھوٹی مسجد اللہ کے لیے بنوائی، تو اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا ۱؎۔...
Hadith No: 738
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that: The Messenger of Allah said: Whoever builds a mosque for the sake of Allah, like a sparrow's nest for Allah or even smaller, Allah will build for him a house in Paradise.
حدیث نمبر 739
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت قائم ہو گی، جب لوگ مسجدوں کے بارے میں ایک دوسرے پر فخر کرنے لگیں گے ۱؎۔...
Hadith No: 739
It was narrated that Anas bin Malik said: The Messenger of Allah said: 'The Hour will not begin until the people compete in (building) mosques.'
حدیث نمبر 740
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا خیال ہے کہ تم لوگ میرے بعد مسجدوں کو ویسے ہی بلند اور عالی شان بناؤ گے جس طرح یہود نے اپنے گرجا گھروں کو، اور نصاریٰ نے اپنے کلیساؤں کو بنایا ۔...
Hadith No: 740
It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah said: I see you building your mosque high after I am gone, just as the Jews built their synagogues high and the Christians built their churches high.
حدیث نمبر 741
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسی قوم کے اعمال خراب ہوئے تو اس نے اپنی مسجدوں کو سنوارا سجایا ۱؎۔...
Hadith No: 741
It was narrated that 'Umar bin Khattab said: The Messenger of Allah said: No people's deeds ever became evil deeds but they started to adorn their places of worship.
حدیث نمبر 742
مسجد نبوی کی زمین قبیلہ بنو نجار کی ملکیت تھی، جس میں کھجور کے درخت اور مشرکین کی قبریں تھیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: تم مجھ سے اس کی قیمت لے لو ، ان لوگوں نے کہا: ہم ہرگز اس کی قیمت نہ لیں…...
Hadith No: 742
It was narrated that Anas bin Malik said: The location where the Prophet's Mosque was built belonged to Banu Najjar. In it there were date-palm trees and graves of the idolaters. The Prophet said to them: 'Name its price.' They said: 'We will never take any money for it.' The...
حدیث نمبر 743
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ طائف میں مسجد وہیں پہ تعمیر کریں جہاں پہ طائف والوں کا بت تھا...
Hadith No: 743
It was narrated from 'Uthman bin Abul-'As that: The Messenger of Allah commanded him to build the mosque of Ta'if in the place where the Taghuts used to be
حدیث نمبر 744
ان سے ان باغات میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا جن میں پاخانہ ڈالا جاتا ہے، انہوں نے کہا: جب ان باغات کو کئی بار پانی سے سینچا گیا ہو تو ان میں نماز پڑھ لو۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 744
It was narrated that Ibn 'Umar was asked about gardens in which excrement was thrown.: He said: If it has been watered several times, then perform prayer there, and he attributed that to the Prophet.