945 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 945
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ وَهُوَ: ابْنُ يَزِيدَ الْجُعْفِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: حِضْتُ فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقْضِيَ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا إِلَّا الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: الْعَمَلُ عَلَى هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّ الْحَائِضَ تَقْضِي الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا مَا خَلَا الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ، وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ أَيْضًا.
Hadith in Urdu
مجھے حیض آ گیا چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے طواف کے علاوہ سبھی مناسک ادا کرنے کا حکم دیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس طریق کے علاوہ سے بھی عائشہ سے مروی ہے۔ ۲- اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے کہ حائضہ خانہ کعبہ کے طواف کے علاوہ سبھی مناسک ادا کرے گی۔
Hadith in English
Aishah narrated: I got my menses do the Prophet ordered me to carry out all the rites except for Tawaf around the House. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 945 In-book reference : Book 9, Hadith 138 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 945
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (سند میں جابر جعفی سخت ضعیف ہیں، لیکن متابعات کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/الحیض ۷ (۳۰۵)، والحج ۳۳ (۱۵۰۶)، و۸۱ (۱۶۵۰)، والعمرة ۹ (۱۷۸۸)، والأضاحي ۳ (۵۵۴۸)، و۱۰ (۵۵۵۹)، صحیح مسلم/الحج ۱۷ (۱۲۱۱)، سنن ابی داود/ المناسک ۲۳ (۱۷۸۲)، سنن النسائی/الطہارة ۱۸۳ (۲۹۱)، والحیض ۱ (۳۴۹)، والجہاد ۵ (۲۷۴۲)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۳۶ (۲۹۶۳)، سنن الدارمی/المناسک ۶۲ (۱۹۴۵) من غیر ہذا الطریق وبسیاق آخر۔
- Baab Chapter: What Has Been Related About Which Rites Are Carried Out By The Menstruating Woman
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۱۶۰۱۳)