929 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 929
Hadith in Arabic
حدیث نمبر: 929 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ. قَالَ: وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَلَمْ تَحُجَّ أَفَأَحُجُّ عَنْهَا ؟ قَالَ: نَعَمْ، حُجِّي عَنْهَا . قَالَ: وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
ایک عورت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: میری ماں مر گئی ہے، وہ حج نہیں کر سکی تھی، کیا میں اس کی طرف سے حج کر لوں؟ آپ نے فرمایا: ”ہاں، تو اس کی طرف سے حج کر لے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔
Hadith in English
Abdullah bin Buraidah narrated from his father who said: A woman came to the Prophet and said: 'My mother died and she did not perform Hajj should I perform Hajj on her behalf?' He said: 'Yes, perform Hajj on her behalf.' .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 929 In-book reference : Book 9, Hadith 122 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 929
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: Some Else (What Has Been Related About Hajj On Behalf Of The Dead)
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصیام ۲۷ (۱۱۴۹) (بزیادة) (تحفة الأشراف : ۱۹۸۰)