923 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 923
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا نَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَبْطَحَ لِأَنَّهُ كَانَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ نَحْوَهُ.
Hadith in Urdu
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابطح میں قیام فرمایا اس لیے کہ یہاں سے ( مدینے کے لیے ) روانہ ہونا زیادہ آسان تھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ہم سے ابن ابی عمر نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں کہ ہم سے سفیان نے بیان کیا اور سفیان نے ہشام بن عروہ سے اسی طرح کی حدیث روایت کی۔
Hadith in English
Aishah narrated: The Messenger of Allah only camped at Al-Abtah because it was easier for his departure. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 923 In-book reference : Book 9, Hadith 116 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 923
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (المصدر المذکور)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۸۱ (۳۰۶۷) من غیر ھذا الوجہ۔
- Baab Chapter: (About Camping At Al-Abtah)
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج ۵۹ (۱۳۱۱) (تحفة الأشراف : ۱۶۷۸۵)، وأخرجہ کل من: صحیح مسلم/الحج