907 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 907

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى هَدْيَهُ مِنْ قُدَيْدٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ الْيَمَانِ، ‏‏‏‏‏‏وَرُوِيَ عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ ابْنَ عُمَرَ اشْتَرَى هَدْيَهُ مِنْ قُدَيْدٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَهَذَا أَصَحُّ.

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہدی کا جانور قدید سے خریدا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے ثوری کی حدیث سے صرف یحییٰ بن یمان ہی کی روایت سے جانتے ہیں: اور نافع سے مروی ہے کہ ابن عمر نے قدید ۱؎ سے خریدا، اور یہ زیادہ صحیح ہے ۲؎۔

Hadith in English

Ibn Umar narrated: The Prophet purchased his Hadi in Qudaid. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 907 In-book reference : Book 9, Hadith 100 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 907

Previous

No.907 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (ضعیف الإسناد) (سند میں یحییٰ بن یمان اخیر عمر میں مختلط ہو گئے تھے، صحیح بات یہ ہے کہ قدید سے ہدی کا جانور خود ابن عمر رضی الله عنہما نے خریدا تھا جیسا کہ بخاری نے روایت کی ہے (الحج ۱۰۵ ح۱۶۹۳) یحییٰ بن یمان نے اس کو مرفوع کر دیا ہے)
  • Baab Chapter: (Purchasing the Hadi)
  • Kitab The Book on Hajj
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المناسک ۹۹ (۳۰۹۸) (تحفة الأشراف : ۷۸۹۷)