898 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 898
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ الْحَجَّاجِ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمی جمار اس وقت کرتے جب سورج ڈھل جاتا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
Hadith in English
Ibn Abbas narrated: The Messenger of Allah stoned the Jimar when the sun had passed the zenith. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 898 In-book reference : Book 9, Hadith 91 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 898
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (سابقہ حدیث نمبر۸۹۴سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، حکم نے مقسم سے صرف پانچ احادیث ہی سنی ہیں، اور یہ شاید ان میں سے نہیں)
- Baab Chapter: What Has Been Related About Stoning After The Sun Has Passed The Zenith
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المناسک ۷۵ (۳۰۵۴) (تحفة الأشراف : ۶۴۶۶)