875 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 875
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ، قَالَ لَهُ: حَدِّثْنِي بِمَا كَانَتْ تُفْضِي إِلَيْكَ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ يَعْنِي عَائِشَةَ، فَقَالَ: حَدَّثَتْنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا: لَوْلَا أَنَّ قَوْمَكِ حَدِيثُو عَهْدٍ بِالْجَاهِلِيَّةِ لَهَدَمْتُ الْكَعْبَةَ وَجَعَلْتُ لَهَا بَابيْنِ . قَالَ: فَلَمَّا مَلَكَ ابْنُ الزُّبَيْرِ هَدَمَهَا وَجَعَلَ لَهَا بَابيْنِ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہما نے ان سے کہا: تم مجھ سے وہ باتیں بیان کرو، جسے ام المؤمنین یعنی عائشہ رضی الله عنہا تم سے رازدارانہ طور سے بیان کیا کرتی تھیں، انہوں نے کہا: مجھ سے انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اگر تمہاری قوم کے لوگ جاہلیت چھوڑ کر نئے نئے مسلمان نہ ہوئے ہوتے، تو میں کعبہ کو گرا دیتا اور اس میں دو دروازے کر دیتا“، چنانچہ ابن زبیر رضی الله عنہما جب اقتدار میں آئے تو انہوں نے کعبہ گرا کر اس میں دو دروازے کر دیئے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Al-Aswad bin Yazid narrated that: Ibn Az-Zubair said to him: Narrated to me from what the Mother of the Believers used to (secretly) inform you about - meaning Aishah - so he said: She narrated to me that the Messenger of Allah said: 'Had your people not been still close to the pre-Islamic period of ignorance, then I would demolish the Ka'bah and rebuild it with two doors.' He said: So when Ibn Az-Zubair came to power he demolished it and rebuilt it with two doors. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 875 In-book reference : Book 9, Hadith 68 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 875
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/الحج ۴۲ (۱۵۸۳)، والأنبیاء ۱۰ (۳۳۶۸)، وتفسیر البقرة ۱۰ (۴۴۸۴)، صحیح مسلم/الحج ۶۹ (۱۳۳۳)، سنن النسائی/الحج ۱۲۵ (۲۹۰۳)، موطا امام مالک/الحج ۳۳ (۱۰۴)، مسند احمد (۶/۱۱۳، ۱۷۷، ۲۴۷، ۲۵۳، ۲۵۲) من غیر ہذا الطریق وبتغیر یسیر في السیاق۔
- Baab Chapter: What Has Been Related About Demolishing The Ka'bah
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الحج ۱۲۵ (۲۹۰۵) (تحفة الأشراف : ۱۶۰۳۰)