872 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 872
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق نَحْوَهُ، وَقَالَا: زَيْدُ بْنُ يُثَيْعٍ وَهَذَا أَصَحُّ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَشُعْبَةُ وَهِمَ فِيهِ، فَقَالَ: زَيْدُ بْنُ أُثَيْلٍ.
Hadith in Urdu
ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا اور سفیان نے ابواسحاق سبیعی سے اسی طرح کی حدیث روایت کی، البتہ ابن ابی عمر اور نصر بن علی نے ( زید بن اثیع کے بجائے ) زید بن یثیع کہا ہے، اور یہ زیادہ صحیح ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: شعبہ کو اس میں وہم ہوا ہے، انہوں نے: زید بن اثیل کہا ہے۔
Hadith in English
Zaid bin Uthai said: (Another chain) and they said: Zaid bin Yuthai and this is more correct. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 872 In-book reference : Book 9, Hadith 65 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 872
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Perform Tawaf While Naked
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ