836 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 836

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ. وَهَذَا أَصَحُّ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَكَذَا رَوَاهُ قَتَادَةُ، وَالْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، وَالصَّحِيحُ مَا رَوَى عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، وَابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کرتے ہیں۔ یہ زیادہ صحیح ہے اور حدیث میں ایک قصہ ہے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اسی طرح اسے قتادہ، حجاج بن ارطاۃ اور دوسرے کئی لوگوں نے عطا سے اور انہوں نے یعلیٰ بن امیہ سے روایت کی ہے۔ لیکن صحیح وہی ہے جسے عمرو بن دینار اور ابن جریج نے عطاء سے، اور عطاء نے صفوان بن یعلیٰ سے اور صفوان نے اپنے والد یعلیٰ سے اور یعلیٰ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے۔

Hadith in English

Ya'la bin Umayyah narrated: A Hadith similar to no. 835 with a different chain .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 836 In-book reference : Book 9, Hadith 29 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 836

Previous

No.836 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: What Has Been Related About The One Who Assumed Ihram While Wearing A Shirt Or A Cloak
  • Kitab The Book on Hajj
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۱۷ (۱۵۳۶)، والعمرة ۱۰ (۱۷۸۹)، وجزاء الصید ۱۹ (۱۸۴۷)، والمغازي ۵۶ (۴۳۲۹)، وفضائل القرآن ۲ (۴۹۸۵)، صحیح مسلم/الحج ۱ (۱۱۸۰)، سنن ابی داود/ الحج ۳۱ (۱۸۱۹)، سنن النسائی/الحج ۲۹ (۲۶۶۹)، و۴۴ (۲۷۰۹-۲۷۱۱)، (تحفة الأشراف : ۱۱۸۳۶)، مسند احمد (۴/۲۲۴)