822 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 822
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُاللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ،عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: تَمَتَّعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَأَوَّلُ مَنْ نَهَى عَنْهَا مُعَاوِيَةُ. قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج تمتع کیا ۱؎ اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم نے بھی ۲؎ اور سب سے پہلے جس نے اس سے روکا وہ معاویہ رضی الله عنہ ہیں ۳؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Ibn Abbas narrated: The Messenger of Allah performed Tamattu, as did Abu Bakr, Umar and Uthman. And the first to prohibit it was Mu'awiyah. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 822 In-book reference : Book 9, Hadith 15 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 822
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف الإسناد) (سند میں لیث بن ابی سُلیم اختلاط کی وجہ سے متروک الحدیث راوی ہے، لیکن اس حدیث کا اصل مسئلہ دیگر احادیث سے ثابت ہے)
- Baab Chapter: What Has Been Related About Tamattu
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف و۳۴ (۱۲۵۱)، و سنن ابی داود/ المناسک ۲۴ (۱۷۹۵)، وسنن ابن ماجہ/الحج ۱۴ (۲۹۱۷)، و۳۸ (۲۹۶۸)، (تحفة الأشراف : ۵۷۴۵)، و مسند احمد (۳/۹۹)، وسنن الدارمی/المناسک ۷۸ (۱۹۶۴)، من غیر ہذا الطریق وبتصرف فی السیاق