819 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 819
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَلَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُ أَحَدًا رَوَاهُ غَيْرَ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ حَرْبٍ، وَهُوَ الَّذِي يَسْتَحِبُّهُ أَهْلُ الْعِلْمِ أَنْ يُحْرِمَ الرَّجُلُ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد احرام باندھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- ہم عبدالسلام بن حرب کے علاوہ کسی کو نہیں جانتے جس نے یہ حدیث روایت کی ہو، ۳- جس چیز کو اہل علم نے مستحب قرار دیا ہے وہ یہی ہے کہ آدمی نماز کے بعد احرام باندھے۔
Hadith in English
Ibn Abbas narrated: The Prophet started the Talbiyah after the Salat. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 819 In-book reference : Book 9, Hadith 12 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 819
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں خصیف مختلط راوی ہیں)
- Baab Chapter: What Has Been Related About When The Prophet Assumed Ihram
- Kitab The Book on Hajj
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الحج ۵۶ (۲۷۵۵) (تحفة الأشراف : ۵۵۰۲)