747 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 747
Hadith in Arabic
حدیث نمبر: 747 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ، فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ . قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْبَاب حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اعمال سوموار ( دوشنبہ ) اور جمعرات کو اعمال ( اللہ کے حضور ) پیش کئے جاتے ہیں، میری خواہش ہے کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث اس باب میں حسن غریب ہے۔
Hadith in English
Abu Hurairah narrated that: the Messenger of Allah said: Deeds are presented on Monday and Thursday, and I love that my deeds be presented while I am fasting. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 747 In-book reference : Book 8, Hadith 66 English translation : Vol. 2, Book 3, Hadith 747
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (سند میں محمد بن رفاعہ لین الحدیث راوی ہے، لیکن متابعات وشواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)
- Baab Chapter: What Has Been Related About Fasting On Monday And Thursday
- Kitab The Book on Fasting
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الصیام ۴۲ (۱۷۴۰)، (تحفة الأشراف : ۱۲۷۴۶)، وأخرجہ: مسند احمد (۲/۳۲۹)