729 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 729
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو مَيْسَرَةَ اسْمُهُ عَمْرُو بْنُ شُرَحْبِيلَ، وَمَعْنَى لِإِرْبِهِ لِنَفْسِهِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لیتے اور اپنی بیویوں کے ساتھ لپٹ کر لیٹتے تھے، آپ اپنی جنسی خواہش پر تم میں سب سے زیادہ کنٹرول رکھنے والے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اور «لإربه» کے معنی «لنفسه» ”اپنے نفس پر“ کے ہیں۔
Hadith in English
Aishah narrated: The Messenger of Allah would kiss and fondle while he was fasting, and he had the most control among you of his limbs. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 729 In-book reference : Book 8, Hadith 48 English translation : Vol. 2, Book 3, Hadith 729
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/الصوم ۲۳ (۱۹۲۷)، وصحیح مسلم/الصیام (المصدرالسابق)، وسنن ابن ماجہ/الصیام ۱۹ (۱۶۸۴)، وسنن الدارمی/الصوم ۲۱ (۱۷۶۳)، من غیر ہذا الطریق۔
- Baab Chapter: What Has Been Related About Embracing For The Fasting Person
- Kitab The Book on Fasting
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصیام ۱۲ (۱۱۰۶)، سنن ابی داود/ الصیام ۳۳ (۲۳۸۲)، (تحفة الأشراف : ۱۵۹۵ و۱۷۴۰۷)