703 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 703
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: تَسَحَّرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ ، قَالَ: قُلْتُ: كَمْ كَانَ قَدْرُ ذَلِكَ ؟ قَالَ: قَدْرُ خَمْسِينَ آيَةً .
Hadith in Urdu
زید بن ثابت رضی الله عنہ کہتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سحری کی، پھر ہم نماز کے لیے کھڑے ہوئے، انس کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا: اس کی مقدار کتنی تھی؟ ۱؎ انہوں نے کہا: پچاس آیتوں کے ( پڑھنے کے ) بقدر ۲؎۔
Hadith in English
Anas (bin Malik) narrated that : Zaid bin Thabit said: We ate Sahar with the Messenger of Allah, then we stood for the Salat. I (Anas) said: How long was that? He said: About the lengthy of fifty Ayahs. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 703 In-book reference : Book 8, Hadith 22 English translation : Vol. 2, Book 3, Hadith 703
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Delaying The Sahar
- Kitab The Book on Fasting
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المواقیت ۲۸ (۵۷۵)، والصوم ۱۹ (۱۹۲۱)، صحیح مسلم/الصیام ۹ (۱۰۹۷)، سنن النسائی/الصیام ۲۱ (۲۱۵۷)، سنن ابن ماجہ/الصوم ۲۳ (۱۹۹۴)، (تحفة الأشراف : ۳۶۹۶)، مسند احمد (۵/۱۸۲، ۱۸۵، ۱۸۶، ۱۸۸، ۱۹۲)، سنن الدارمی/الصوم ۸ (۱۷۰۲)