68 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 68
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی آدمی ٹھہرے ہوئے پانی ۱؎ میں پیشاب نہ کرے پھر اس سے وضو کرے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں جابر رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔
Hadith in English
Abu Hurairah narrated that : the Prophet said: Let none of you urinate [in still water, then perform Wudu with it. 1 .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 68 In-book reference : Book 1, Hadith 68 English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 68
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab (51)Chapter: [What Has Been Related About] It Is Disliked Urinate In Stagnant Water
- Kitab The Book on Purification
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۶۸ (۲۳۹)، صحیح مسلم/الطہارة ۲۸ (۲۸۲)، سنن ابی داود/ الطہارة ۳۶ (۶۹)، سنن النسائی/الطہارة ۴۷ (۵۸)، و۱۳۹ (۲۲۱)، و۱۴۰ (۲۲۲)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ۲۵ (۳۴۳)، (تحفة الأشراف : ۱۴۷۲۲)، مسند احمد (۲/۳۱۶، ۳۶۲، ۳۶۴)، سنن الدارمی/ الطہارة ۵۴ (۷۵۷)