60 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 60
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ مَهْدِيّ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأنْصَارِيِّ، قَال: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، قُلْتُ: فَأَنْتُمْ مَا كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ ؟ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ مَا لَمْ نُحْدِثْ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَحَدِيثُ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ حَدِيثٌ جَيِّدٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ.
Hadith in Urdu
میں نے انس بن مالک کو یہ کہتے ہوئے سنا: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے، میں نے ( انس سے ) پوچھا: پھر آپ لوگ کیسے کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا کہ جب تک ہم «حدث» نہ کرتے ساری نمازیں ایک ہی وضو سے پڑھتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اور حمید کی حدیث جو انس سے مروی ہے جید غریب حسن ہے۔
Hadith in English
Amr bin Amir Al-Ansari narrated that he heard Anas bin Malik saying: The Prophet would perform Wudu for every Salat. I said, So what about you, what would you do? He said I wouId pray all of the prayers with one Wudu, as long as we had not committed Hadath (anything that invalidates Wudu). .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 60 In-book reference : Book 1, Hadith 60 English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 60
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab (44)Chapter: [What Has Been Related] About Performing Wudu For Every Salat
- Kitab The Book on Purification
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الطہارة ۵۴ (۲۱۴) سنن النسائی/الطہارة ۱۰۱ (۱۳۱) سنن ابن ماجہ/الطہارة ۷۲ (۵۰۹) (تحفة الأشراف : ۱۱۱۰) مسند احمد (۳/۱۳۲، ۱۹۴، ۲۶۰)، سنن الدارمی/ الطہارة ۴۶ (۷۴۷