587 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 587
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلَاةِ يَمِينًا وَشِمَالًا وَلَا يَلْوِي عُنُقَهُ خَلْفَ ظَهْرِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَقَدْ خَالَفَ وَكِيعٌ، الْفَضْلَ بْنَ مُوسَى فِي رِوَايَتِهِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں ( گردن موڑے بغیر ) ترچھی نظر سے دائیں اور بائیں دیکھتے تھے اور اپنی گردن اپنی پیٹھ کے پیچھے نہیں پھیرتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- وکیع نے اپنی روایت میں فضل بن موسیٰ کی مخالفت کی ہے ۱؎۔
Hadith in English
Ibn Abbas narrated: The Messenger of Allah would glance toward the right and the left during Salat but he would not turn his neck to look behind him. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 587 In-book reference : Book 6, Hadith 44 English translation : Vol. 2, Book 1, Hadith 587
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Mentioned About Looking Around During Salat
- Kitab The Book on Traveling
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/السہو ۱۰ (۱۲۰۲)، (تحفة الأشراف : ۶۰۱۴)، مسند احمد (۱/۲۷۵، ۳۰۴)