3938 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3938
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَطَّارُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، حَدَّثَنِي غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ، قَال: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: إِنْ لَمْ نَكُنْ مِنَ الْأَزْدِ، فَلَسْنَا مِنَ النَّاسِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
Hadith in Urdu
اگر ہم ازدی ( یعنی قبیلہ ازد کے ) نہ ہوں تو ہم آدمی ہیں ہی نہیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas: If we are not from Al-Azd then we are not from the people. .
English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3938 Arabic reference : Book 49, Hadith 4318
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) تحفة الأحوذی (۴۱۹۶/۱۰/۳۰۴) کے نسخے میں یہ حدیث ہے، اور مکتبة المعارف کے نسخے اور تحفة الأشراف میں یہ حدیث نہیں ہے)
- Kitab Chapters on Virtues
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: (صحیح) تحفة الأحوذی (۴۱۹۶/۱۰/۳۰۴) کے نسخے میں یہ حدیث ہے، اور مکتبة المعارف کے نسخے اور تحفة الأشراف میں یہ حدیث نہیں ہے)