3922 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 3922

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَعَ لَهُ أُحُدٌ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَإِنِّي أُحَرِّمُ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احد پہاڑ نظر آیا تو آپ نے فرمایا: ”یہ ایسا پہاڑ ہے کہ یہ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے، اے اللہ! ابراہیم نے مکہ کو حرام کیا اور میں اس ( مدینہ ) کی دونوں پتھریلی زمینوں کے بیچ کے حصہ کو حرام قرار دے رہا ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Narrated Anas bin Malik: that (mount) Uhud appeared to the Messenger of Allah (ﷺ) so he said: This mountain loves us and we love it. O Allah! Indeed Ibrahim made Makkah sacred, and I make sacred whatever is between its (i.e. Al-Madinah) two lava tracts. .

English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3922 Arabic reference : Book 49, Hadith 4301

Previous

No.3922 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters on Virtues
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجھاد ۷۱ (۲۸۸۹)، وأحادیث الأنبیاء ۱۱ (۳۳۶۷)، والمغازي ۲۸ (۴۰۸۳، ۴۰۸۴)، والاعتصام ۱۶ (۷۳۳۳)، صحیح مسلم/الحج ۸۵ (۱۳۶۵) (تحفة الأشراف : ۱۱۱۶)، و مسند احمد (۳/۱۴۰، ۱۴۹، ۲۴۰)