3820 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3820
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو الْأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا ضَحِكَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
جب سے میں اسلام لایا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ( اجازت مانگنے پر اندر داخل ہونے سے ) منع نہیں فرمایا ۱؎ اور جب بھی آپ نے مجھے دیکھا آپ مسکرائے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated Jarir bin 'Abdullah: The Messenger of Allah (ﷺ) never screened me since I accepted Islam, nor did he look at me except that he laughed. .
English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3820 Arabic reference : Book 49, Hadith 4191
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Virtues
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجھاد ۱۶۲ (۳۰۳۵)، وفضائل الأنصار ۲۱ (۳۸۲۲)، والأدب ۶۸ (۶۰۹۰)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۲۹ (۲۴۷۵)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱۱ (۱۵۹) (تحفة الأشراف : ۳۲۲۴)