3777 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3777
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يُشْبِهُهُ . هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ.
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور حسن بن علی رضی الله عنہما ان سے مشابہت رکھتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابوبکر صدیق، ابن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated Abu Juhaifah: I saw the Messenger of Allah (ﷺ), and Al-Hasan bin 'Ali used to resemble him. .
English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3777 Arabic reference : Book 49, Hadith 4146
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Virtues
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ۲۸۲۶