3732 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 3732

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِسَدِّ الْأَبْوَابِ إِلَّا بَابَ عَلِيٍّ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏لَا نَعْرِفُهُ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی الله عنہ کے دروازے کے علاوہ ( مسجد نبوی میں کھلنے والے تمام ) دروازوں کو بند کرنے کا حکم دیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے شعبہ کی روایت سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

Hadith in English

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet (ﷺ) ordered that the gates be closed, except the gate of 'Ali. .

English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3732 Arabic reference : Book 49, Hadith 4097

Previous

No.3732 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (صحیح)
  • Kitab Chapters on Virtues
  • Takhreej تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۶۳۱۴)