3719 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 3719

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ عَلِيٌّ مِنِّي،‏‏‏‏ وَأَنَا مِنْ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا أَنَا أَوْ عَلِيٌّ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں اور میری جانب سے نقض عہد کی بات میرے یا علی کے علاوہ کوئی اور ادا نہیں کرے گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Hadith in English

Narrated Hubshi bin Junadah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Ali is from me and I am from 'Ali. And none should represent me except myself or 'Ali. .

English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3719 Arabic reference : Book 49, Hadith 4085

Previous

No.3719 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (تحفة الأشراف : ۳۲۹۰)، و مسند احمد (۴/۱۶۴، ۹۵) (حسن) (سند میں شریک القاضی ضعیف الحفظ اور ابواسحاق سبیعی مدلس وصاحب اختلاط راوی ہیں، لیکن متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث حسن ہے، ملاحظہ ہو: الصحیحة رقم ۱۹۸۰، وتراجع الالبانی ۳۷۸)
  • Kitab Chapters on Virtues
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱۱ (۱۱۹)