3533 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3533
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَجَرَةٍ يَابِسَةِ الْوَرَقِ فَضَرَبَهَا بِعَصَاهُ فَتَنَاثَرَ الْوَرَقُ، فَقَالَ: إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ لَتُسَاقِطُ مِنْ ذُنُوبِ الْعَبْدِ كَمَا تَسَاقَطَ وَرَقُ هَذِهِ الشَّجَرَةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَلَا نَعْرِفُ لِلْأَعْمَشِ سَمَاعًا مِنْ أَنَسٍ إِلَّا أَنَّهُ قَدْ رَآهُ وَنَظَرَ إِلَيْهِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے درخت کے پاس سے گزرے جس کی پتیاں سوکھ گئی تھیں، آپ نے اس پر اپنی چھڑی ماری تو پتیاں جھڑ پڑیں، آپ نے فرمایا: ” «الحمد لله وسبحان الله ولا إله إلا الله والله أكبر» کہنے سے بندے کے گناہ ایسے ہی جھڑ جاتے ہیں جیسے اس درخت کی پتیاں جھڑ گئیں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- اعمش کا انس سے سماع ہم نہیں جانتے، ہاں یہ بات ضرور ہے کہ انہوں نے انس کو دیکھا ہے۔
Hadith in English
Anas bin Malik narrated that: the Prophet (ﷺ) passed by a tree with dry leaves, so he struck it with his staff, making the leaves fall. Then he said: “Indeed, ‘all praise is due to Allah, (Al-Ḥamdulillāhh)’ ‘glory to Allah, (Subḥān Allāh)’ ‘none has the right to be worshipped by Allah, (Lā Ilāha Illallāh)’ and ‘Allah is the greatest (Allāhu Akbar)’ cause the sins to fall from the worshipper, just as the leaves of this tree fall.” .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 3533 In-book reference : Book 48, Hadith 164 English translation : Vol. 6, Book 45, Hadith 3533
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں یزید بن ابی زیاد ضعیف راوی ہیں)
- Baab Chapter: About The Falling Down Of Sins
- Kitab Chapters on Supplication
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، وأعادہ في المناقب ۱ (۳۶۰۸) (تحفة الأشراف : ۱۱۲۸۶)