3518 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3518
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: التَّسْبِيحُ نِصْفُ الْمِيزَانِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ يَمْلَؤُهُ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَيْسَ لَهَا دُونَ اللَّهِ حِجَابٌ حَتَّى تَخْلُصَ إِلَيْهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ هُوَ الإِفْرِيقِيُّ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَيَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ هُوَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيُّ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «تسبيح» ( سبحان اللہ کہنے سے ) نصف میزان ( آدھا پلڑا ) بھر جائے گا، اور «الحمد لله» میزان ( پلڑے کے باقی خالی حصے ) کو پورا بھر دے گا، اور «لا إله إلا الله» کے تو اللہ تک پہنچنے میں کوئی حجاب و رکاوٹ ہے ہی نہیں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے غریب ہے اور اس کی سند قوی نہیں ہے۔
Hadith in English
Abdullah bin Amr narrated that the Messenger of Allah said: “At-Tasbīḥ is half of the Scale, and All praise is due to Allah (Al-Ḥamdulillāh)’ fills it, and (as for) None has the right to be worshipped but Allah (Lā Ilāha Illallāh)’ - there is no barrier to it from Allah until it reaches Him.” .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 3518 In-book reference : Book 48, Hadith 149 English translation : Vol. 6, Book 45, Hadith 3518
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں ’’ اسماعیل بن عیاش ‘‘ غیر شامیوں سے روایت میں ضعیف ہیں، نیز ’’ عبد الرحمن بن زیاد بن انعم افریقی ‘‘ ضعیف ہیں)
- Baab Chapter: Containing Two Hadith, “At-Tasbih is Half of the Scale...”
- Kitab Chapters on Supplication
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۸۸۶۳)