3277 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 3277

Hadith in Arabic

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلْتُ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ، عَنْ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:‏‏‏‏ فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى سورة النجم آية 9 فَقَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى جِبْرِيلَ وَلَهُ سِتُّ مِائَةِ جَنَاحٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

میں نے زر بن حبیش سے آیت: «فكان قاب قوسين أو أدنى» ”دو کمانوں کے برابر یا اس سے بھی کچھ کم فرق رہ گیا“ ( النجم: ۹ ) ، کی تفسیر پوچھی تو انہوں نے کہا: مجھے ابن مسعود رضی الله عنہ نے خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل کو دیکھا اور ان کے چھ سو پر تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔

Hadith in English

Narrated Ash-Shaibani: I asked Zirr bin Hubaish about the saying of Allah the Might and Sublime: And was a distance of two bow lengths or less (53:9). So he said: 'Ibn Mas'ud informed me that the Prophet (ﷺ) saw Jibra'il, and he had six-hundred wings.' .

English reference : Vol. 5, Book 44, Hadith 3277 Arabic reference : Book 47, Hadith 3588

Previous

No.3277 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters on Tafsir
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ۷ (۳۲۳۲)، وتفسیر سورة النجم ۲ (۴۸۵۶)، و۳ (۴۸۵۷)، صحیح مسلم/الإیمان ۷۶ (۱۷۴) (تحفة الأشراف : ۹۲۰۵)