3244 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3244
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَسْلَمَ الْعِجْلِيِّ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ أَعْرَابِيٌّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الصُّورُ ؟ قَالَ: قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ
Hadith in Urdu
ایک اعرابی نے کہا: اللہ کے رسول! صور کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”ایک سینگ ( بھوپو ) ہے جس میں پھونکا جائے گا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے اور ہم اسے صرف سلیمان تیمی کی روایت سے جانتے ہیں۔
Hadith in English
Narrated 'Abdullah bin 'Amr [may Allah be pleased with him]: A Bedouin said: 'O Messenger of Allah! What is As-Sur?' He said: 'A horn which is blown into.' .
English reference : Vol. 5, Book 44, Hadith 3244 Arabic reference : Book 47, Hadith 3552
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Tafsir
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ۲۴۳۰