3133 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3133
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَمَّا كَذَّبَتْنِي قُرَيْشٌ قُمْتُ فِي الْحِجْرِ فَجَلا اللَّهُ لِي بَيْتَ الْمَقْدِسِ، فَطَفِقْتُ أُخْبِرُهُمْ عَنْ آيَاتِهِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَفِي الْبَابِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ صَعْصَعَةَ، وَأَبِي سَعِيدٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَأَبِي ذَرٍّ، وَابْنِ مَسْعُودٍ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب قریش نے مجھے ( معراج کے سفر کے بارے میں ) جھٹلا دیا کہ میں حجر ( حطیم ) میں کھڑا ہوا اور اللہ نے بیت المقدس کو میرے سامنے ظاہر کر دیا اور میں اسے دیکھ دیکھ کر انہیں اس کی نشانیاں ( پہچان ) بتانے لگا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں مالک بن صعصعہ ابوسعید، ابن عباس، ابوذر اور ابن مسعود رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated Jabir bin 'Abdullah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: When the Quraish belied me, I stood in the Hijr, and Allah displayed Bait Al-Maqdis to me, so I informed them of its features as I was looking at it. .
English reference : Vol. 5, Book 44, Hadith 3133 Arabic reference : Book 47, Hadith 3425
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Tafsir
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/مناقب الأنصار ۴۱ (۳۸۸۶)، وتفسیر الإسراء ۲ (۴۷۱۰)، صحیح مسلم/الإیمان ۷۵ (۱۷۰) (تحفة الأشراف : ۳۱۵۱)، و مسند احمد (۳/۳۷۷)