2904 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2904
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَهِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَهُوَ مَاهِرٌ بِهِ مَعَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ، وَالَّذِي يَقْرَؤُهُ قَالَ هِشَامٌ: وَهُوَ شَدِيدٌ عَلَيْهِ ، قَالَ شُعْبَةُ: وَهُوَ عَلَيْهِ شَاقٌّ، فَلَهُ أَجْرَانِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور قرآن پڑھنے میں مہارت رکھتا ہے وہ بزرگ پاکباز فرشتوں کے ساتھ ہو گا، اور جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور بڑی مشکل سے پڑھ پاتا ہے، پڑھنا اسے بہت شاق گزرتا ہے تو اسے دہرا اجر ملے گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated 'Aishah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The one who recites the Qur'an and he is proficient with it, then he is with the noble and blessed Angels (As-Safaratil-Kiramil-Bararah), and the one who recites it - Hisham said: And it is hard for him - Shu'bah said: And it is difficult for him, - then he gets two rewards. .
English reference : Vol. 5, Book 42, Hadith 2904 Arabic reference : Book 45, Hadith 3151
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on The Virtues of the Qur'an
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر ۷۹ (۴۹۳۷)، صحیح مسلم/المسافرین ۳۸ (۷۹۸)، سنن ابی داود/ الصلاة ۳۴۹ (۱۴۵۴)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۵۲ (۳۷۷۹) (تحفة الأشراف : ۱۶۱۰۲)، و مسند احمد (۶/۴۸، ۹۴، ۱۱۰، ۱۹۲)، وسنن الدارمی/فضائل القرآن ۱۱ (۳۴۱۱)