2886 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2886
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ قَرَأَ ثَلَاثَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ الْكَهْفِ عُصِمَ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی تین آیات پڑھیں وہ دجال کے فتنہ سے بچا لیا گیا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Ad-Darda: that the Prophet (ﷺ) said: Whoever recites three Ayat from the beginning of Al-Kahf he is protected from the turmoil of the Dajjal. .
English reference : Vol. 5, Book 42, Hadith 2886 Arabic reference : Book 45, Hadith 3127
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (مؤلف کے الفاظ ’’ ثلاث آیات ‘‘ کے ساتھ یہ روایت شاذ ہے، مؤلف کے سوا سب کے یہاں ’’ عشر آیات ‘‘ ہی کے الفاظ ہیں)
- Kitab Chapters on The Virtues of the Qur'an
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۴۴ (۸۰۹)، سنن ابی داود/ الملاحم ۱۴ (۴۳۲۳) (تحفة الأشراف : ۱۰۹۶۳)