2851 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2851
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَمِّي يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا يَرِيَهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا ، وَفِي الْبَابِ، عَنْ سَعْدٍ، وَابْنِ عُمَرَ، وَأَبِي الدَّرْدَاءِ، وَأَبِي سَعِيدٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کے پیٹ کا خون آلود مواد سے بھر جانا جسے وہ گلا، سڑا دے، یہ کہیں بہتر ہے اس سے کہ اس کے پیٹ ( و سینے ) میں ( کفریہ شرکیہ اور گندے ) اشعار بھرے ہوئے ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں سعد، ابن عمر، اور ابو الدرداء رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated Muhammad bin Sa'd bin Abi Waqqas: from his father that the Messenger of Allah (ﷺ) said: It is better that one of you fill his insides with puss than to fill it with poetry. .
English reference : Vol. 5, Book 41, Hadith 2851 Arabic reference : Book 43, Hadith 3089
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Manners
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأدب ۹۲ (۶۱۵۵)، صحیح مسلم/الشعر ۷ (۲۲۵۷)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۴۲ (۳۷۵۹) (تحفة الأشراف : ۱۲۴۷۸)، و مسند احمد (۲/۲۸۸، ۳۳۱، ۳۹۱)