2849 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2849
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا شَريكٌ، عَنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَشْعَرُ كَلِمَةٍ تَكَلَّمَتْ بِهَا الْعَرَبُ كَلِمَةُ لَبِيدٍ: أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلُ قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وَغَيْرُهُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عرب کا بہترین شعری کلام لبید کا یہ شعر ہے: «ألا كل شيء ما خلا الله باطل» ”سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز فانی ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اور اسے ثوری اور ان کے علاوہ نے بھی عبدالملک بن عمیر سے روایت کی ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: that the Prophet (ﷺ) said: The best statement spoken by the Arab is the saying of Labid: 'Everything aside from Allah perishes.' .
English reference : Vol. 5, Book 41, Hadith 2849 Arabic reference : Book 43, Hadith 3086
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Manners
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/مناقب الأنصار ۲۶ (۳۸۴۱)، والأدب ۹۰ (۶۱۴۷)، والرقاق ۲۹ (۶۴۸۹)، صحیح مسلم/الشعرح ۲ (۲۲۵۶)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۴۱ (۳۷۵۷) (تحفة الأشراف : ۱۴۹۷۶)، و مسند احمد (۲/۲۴۸، ۳۹۱، ۳۹۳، ۴۴۴، ۴۵۸، ۴۷۰، ۴۸۱)