2821 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2821
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ نَتْفِ الشَّيْبِ، وَقَالَ: إِنَّهُ نُورُ الْمُسْلِمِ ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ قَدْ رُوِيَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، وَغَيْرِ وَاحِدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑھاپے کے ( سفید ) بال اکھیڑنے سے منع کیا، اور فرمایا ہے: ”یہ تو مسلمان کا نور ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- عبدالرحمٰن بن حارث اور کئی دیگر لوگوں سے یہ حدیث عمر بن شعیب کے واسطہ سے مروی ہے۔
Hadith in English
Narrated 'Amr bin Shu'aib: from his father, from his grandfather: The Prophet (ﷺ) prohibited plucking gray hair. And he said: It is the Muslim's light.' .
English reference : Vol. 5, Book 41, Hadith 2821 Arabic reference : Book 43, Hadith 3053
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (حسن صحیح) (الصحیحة ۱۲۴۳)
- Kitab Chapters on Manners
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأدب ۲۵ (۳۷۲۱) (تحفة الأشراف : ۸۷۸۸۳)