2789 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2789
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ أَنَسٌ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ، وَقَالَ أَنَسٌ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ وَفِي الْبَابِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
انس رضی الله عنہ خوشبو ( کی چیز ) واپس نہیں کرتے تھے، اور انس رضی الله عنہ کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو کو واپس نہ کرتے تھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابوہریرہ رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔
Hadith in English
Narrated Thumamah bin 'Abdullah: Anas would not refuse perfume, and Anas said: 'Indeed the Prophet (ﷺ) would not refuse perfume. .
English reference : Vol. 5, Book 41, Hadith 2789 Arabic reference : Book 43, Hadith 3019
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Manners
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الہبة ۹ (۲۵۸۲)، واللباس ۸۰ (۵۹۲۹)، سنن النسائی/الزینة ۷۴ (۵۲۶۰) (تحفة الأشراف : ۷۴۵۳)