2752 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2752
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ اثْنَيْنِ إِلَّا بِإِذْنِهِمَا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ عَامِرٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَيْضًا.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی بھی شخص کے لیے جائز نہیں کہ وہ دو آدمیوں کے بیچ میں بیٹھ کر تفریق پیدا کرے مگر ان کی اجازت سے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس حدیث کو عامر احول نے عمرو بن شعیب سے بھی روایت کی ہے۔
Hadith in English
Narrated 'Abdullah bin 'Amr: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: It is not lawful for a man to separate two people except with their permission. .
English reference : Vol. 5, Book 41, Hadith 2752 Arabic reference : Book 43, Hadith 2976
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status حسن صحیح
- Kitab Chapters on Manners
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأدب ۲۴ (۴۸۴۴، ۴۸۴۵) (تحفة الأشراف : ۸۶۵۶)، و مسند احمد (۲/۲۱۳)