2713 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2713

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ حَمْزَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ إِذَا كَتَبَ أَحَدُكُمْ كِتَابًا فَلْيُتَرِّبْهُ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّهُ أَنْجَحُ لِلْحَاجَةِ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ لَا نَعْرِفُهُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ وَحَمْزَةُ هُوَ عِنْدِي ابْنُ عَمْرٍو النَّصِيبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏هُوَ ضَعِيفٌ فِي الْحَدِيثِ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی تحریر لکھے تو لکھنے کے بعد اس پر مٹی ڈالنا چاہیئے، کیونکہ اس سے حاجت برآری کی زیادہ توقع ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث منکر ہے، ۲- ہم اسے صرف اسی سند سے ابوزبیر کی روایت سے جانتے ہیں، ۳- حمزہ ہمارے نزدیک عمرو نصیبی کے بیٹے ہیں، اور وہ حدیث بیان کرنے میں ضعیف مانے جاتے ہیں۔

Hadith in English

Narrated Jabir: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: When one of you writes something, then let him Yutarrib (smeared with dust to dry the ink) it, for that is more conducive to the need. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 2713 In-book reference : Book 42, Hadith 26 English translation : Vol. 5, Book 40, Hadith 2713

Previous

No.2713 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (ضعیف) (الضعیفة ۱۷۳۸)
  • Baab Chapter: What Has Been Narrated About Tatrib When Writing
  • Kitab Chapters on Seeking Permission
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأدب ۴۹ (۳۷۷۴) (تحفة الأشراف : ۲۶۹۹) (سند میں حمزة بن عمرو متروک الحدیث ہے اور ابو زبیر مکی مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، اور ابن ماجہ کی سند میں بقیہ ہیں اور روایت ابو احمد دمشقی سے ہے جو مجہول ہیں)