2693 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2693
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: إِنَّ جِبْرِيلَ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ ، قَالَتْ: وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، وَفِي الْبَابِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي نُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ الزُّهْرِيُّ أَيْضًا، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جبرائیل تمہیں سلام کہتے ہیں، تو انہوں نے جواب میں کہا: وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں بنی نمیر کے ایک شخص سے بھی روایت ہے وہ اپنے باپ سے اور وہ ان کے دادا کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں، ۳- زہری نے بھی یہ حدیث ابوسلمہ کے واسطہ سے عائشہ سے روایت کی ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Salamah: that 'Aishah narrated to him that he Messenger of Allah (ﷺ) said to her: Indeeed Jibril has sent Salam to you. She said: And upon him be peace and the mercy of Allah and His Blessings. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2693 In-book reference : Book 42, Hadith 6 English translation : Vol. 5, Book 40, Hadith 2693
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Conveying The Salam
- Kitab Chapters on Seeking Permission
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ۶ (۲۲۱۷)، وفضائل الصحابة ۳۰ (۳۷۶۸)، والأدب ۱۱۱ (۶۲۰۱)، والاستئذان ۱۶ (۶۲۴۹)، و۱۹ (۶۲۵۳)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۱۳ (۲۴۴۷)، سنن ابی داود/ الأدب ۱۶۶ (۵۲۳۲)، سنن النسائی/عشرة النساء ۳ (۹۳۶۳)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۱۲ (۳۶۹۵) (تحفة الأشراف : ۱۷۷۲۷)، و مسند احمد (۶/۱۴۶، ۱۵۰، ۲۰۸، ۲۲۴)، وسنن الدارمی/الاستئذان ۱۰ (۲۶۹۰)