2681 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2681
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَقِيهٌ أَشَدُّ عَلَى الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک فقیہ ( عالم ) ہزار عبادت کرنے والوں کے مقابلہ میں اکیلا شیطان پر حاوی اور بھاری ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اسے ولید بن مسلم کی روایت سے صرف اسی سند جانتے ہیں۔
Hadith in English
Narrated Ibn 'Abbas: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The Faqih is harder on Ash-Shaitan than a thousand worshipers. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2681 In-book reference : Book 41, Hadith 37 English translation : Vol. 5, Book 39, Hadith 2681
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (موضوع) (سند میں روح بن جناح بہت ہی ضعیف ہے، بلکہ وضع سے متہم ہے)
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Superiority Of Fiqh Over Worship
- Kitab Chapters on Knowledge
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱۷ (۲۲۲) (تحفة الأشراف : ۶۳۹۵)